پارلیمنٹ ہاؤس میں قومی اسمبلی کا اجلاس جار ی

Mar 29, 2023 | 14:52:PM

Read more!

پارلیمنٹ ہاؤس میں قومی اسمبلی کا اجلاس جار ی ہے،اجلاس میں ارکان اسمبلی خطاب کررہے ہیں ۔

عدالتی اصلاحات سے متعلق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظوری کیلئے ایوان میں پیش کیا گیا،پی ٹی آئی ارکان عدالتی اصلاحات بل پر تقسیم ہوگئے،پی ٹی آئی ارکان کی بل مخالفت منحرف ارکین نے بل کی حمایت کر دی ,,قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نے عدالتی اصلاحات بل کی حمایت کر دی ،راجہ ریاض نے کہا کہ عدالتی اصلاحات بل حکومت اور اپوزیشن مشترکہ طور پر لائی ۔

مزیدخبریں