وفاقی وزیر سیفران امیر مقام کا اضافی قلمدان تبدیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اویس کیانی)وزیر اعظم شہبازشریف نے وفاقی وزیر سیفران امیر مقام کا اضافی قلمدان تبدیل کر دیا۔
وفاقی وزیرامیر مقام سے قومی ورثہ و ثقافت کا اضافی قلمدان واپس لے لیا گیا،وزیر اعظم نے وفاقی وزیر امیر مقام کو امور کشمیر و گلگت بلتستان کا اضافی قلمدان سونپ دیا،وزیر اعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں: طلبا کی عیدی ہو گئی، یکم سے 8 اپریل تک تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان