میانمار زلزلہ, متاثرہ علاقوں میں مدد فراہمی کیلئے تیار ہیں: چینی صدر

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App

(ویب ڈیسک)چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین زلزلہ متاثرہ علاقوں میں میانمار کو درکار مدد فراہم کر نے کیلئے تیار ہے۔
چینی میڈیا کے مطابق چینی صدر کا میانمار میں زلزلے سے ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے،چینی وزارتِ ایمرجنسی مینجمنٹ نے 82 افراد پر مشتمل امدادی کارکنوں کی ٹیم میانمار بھیجی ہے۔