بھارت میں عیدالفطر پیر کو منانے کا اعلان

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24نیوز) بھارت میں عیدالفطر پیر کو منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت، بنگلادیش، انڈونیشیا، ملائیشیا اور برونائی میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔
رپورٹ کے مطابق بھارت میں عیدالفطر بروز پیر 31 مارچ کو منانے کا سرکاری اعلان کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: