آسٹریلیا میں چاند نظر نہ آنے کے باعث پیر کے روز عید ہونے کا اعلان

Mar 29, 2025 | 19:44:PM
 آسٹریلیا میں چاند نظر نہ آنے کے باعث پیر کے روز عید ہونے کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) آسٹریلیا میں چاند نظر نہ آنے کے باعث پیر کے روز عید ہونے کا اعلان کیا گیا ہے۔

پاکستان سمیت متعدد ایشیائی ممالک میں عید کا چاند کل دیکھا جائے گا اور ممکنہ طور پر دنیا کے زیادہ تر ممالک میں عید ایک ہی دن یعنی بروز پیر 31 مارچ کو ہوگی۔