ایران نے عید الفطر کے پہلے دن کا اعلان کر دیا

Mar 29, 2025 | 20:03:PM
ایران نے عید الفطر کے پہلے دن کا اعلان کر دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)اسلامی جمہوریہ ایران نے عید الفطر کے پہلے دن کا اعلان کر دیا۔
ایران نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ عید الفطر پیر کو ہوگی،یہ رمضان کے 28 ویں دن کے غروب آفتاب کے بعد ہے  جس میں ہلال کا چاند کل بروز اتوار کو   آنکھ سے نظر آنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

دوسری جانب سعودی دارالحکومت ریاض کے نواح میں واقعہ سدیر میں مرکزی اجلاس شروع ہوگیا،مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، تبوک، دمام سمیت 10 سے زائد مقامات پر رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس کا آغاز کردیا گیا،سعودی سپریم کورٹ نے شوال کا چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے، ملکی اور غیر ملکی شہری بھی چاند کا مشاہدہ کرکے گواہی دے سکتے ہیں۔

 سعودی ماہرین فلکیات کے مطابق شوال کے چاند کی پیدائش آج دن 2 بجے ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :