اسسٹنٹ اٹارنی جنرل شہباز یوسف زئی انتقال کر گئے

Stay tuned with 24 News HD Android App

(24نیوز)اسسٹنٹ اٹارنی جنرل شہباز یوسف زئی انتقال کر گئے۔
تفصیلات کے مطابق شہباز یوسف زئی کچھ عرصہ سے علیل تھے،شہباز یوسف زئی معروف قانون دان اور مسلم لیگ ن کے دیرینہ کارکن تھے۔
خاندانی ذرائع کاکہنا ہے کہ شہباز یوسف زئی کو پنڈی بھٹیاں میں سپرد خاک کیا جائے گا۔