(24 نیوز)ڈپٹی اٹارنی جنرل سید طیب شاہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی اٹارنی جنرل سید طیب شاہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے، ڈپٹی اٹارنی جنرل سید طیب شاہ نے استعفیٰ صدر مملکت کو ارسال کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمتیں آسمان سے زمین پر آگریں،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے بڑی خبر