پاکستانی وفد کا دورہ اسرائیل، دفتر خارجہ کا ردعمل بھی آگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان وفد کے دورہ اسرائیل کے حوالے سے دفتر خارجہ کا ردعمل بھی آگیا ۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل کے دورہ کرنے تصور کو واضح طور پر مسترد کرتے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ جس دورے کا ذکر کیا جارہا ہے اس کا اہتمام ایک غیر ملکی این جی او نے کیا تھا جو پاکستان میں مقیم نہیں ان کا کہناتھا کہ مسئلہ فلسطین پر پاکستان کا موقف واضح ہے ۔پاکستان فلسطینی عوام کے ناقابل تنسیخ حق خود ارادیت کی مستقل حمایت کرتا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ،وزیرخزانہ کا اہم بیان