(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف پنجاب کے صدراورسابق وفاقی وزیر شفقت محمود کو طبیعت ناساز ہونے پر نجی ہسپتال میں داخل کروادیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق شفقت محمود کو لبلبے کی تکلیف کے باعث لاہور کے نجی ہسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔ان کے ٹیسٹ کئے جارہے ہیں، جن کی رپورٹس کی روشنی ڈاکٹرز مزید علاج تجویز کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمتیں آسمان سے زمین پر آگریں،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے بڑی خبر