(24 نیوز)سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 سماعت کیلئے مقررکر دیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں8 رکنی لارجر بنچ یکم جون کو سماعت کرے گا،سپریم کورٹ کی جانب سے فریقین کو نوٹس جاری کردیئے گئے ،سپریم کورٹ نے 8 مئی کو کیس3 ہفتے کیلئے ملتوی کیاتھا۔
یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمتیں گر گئیں،ڈالر کی اونچی اڑان، بلند ترین سطح پرپہنچ گیا