(24 نیوز)سینئر سیاستدان جہانگیر ترین کے سیاسی رابطوں میں تیزی آگئی۔
تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین سے ملتان کے سابق ایم پی اے قاسم لنگاہ نے ملاقات کی،ملاقات میں آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیاگیا،ملاقات میں ترین گروپ کے رہنما اسحاق خاکوانی بھی موجودتھے، جہانگیر ترین سے جنوبی پنجاب سے مزید ارکان اسمبلی کی ملاقات متوقع ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی اہم عہدے دار نے راہیں جدا کر لیں