امریکی لڑاکا طیارہ ایف 35 گر کر تباہ ہوگیا

پائلٹ تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

May 29, 2024 | 16:16:PM

(ویب ڈیسک)امریکا جنگی طیارہ ایف 35 ریاست نیو میکسیکو میں گر کر تباہ ہوگیا۔

عالمی میڈیا کے مطابق جدید ترین امریکی جنگی طیارہ دوپہر 2 بجے کے قریب حادثے کا شکار ہوا جبکہ پائلٹ کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

حادثے سے متعلق پائلٹ کا بیان بھی سامنے آیا ہے۔ پائلٹ کے مطابق طیارے میں فنی خرابی کا احساس ہوا تو ایجیکٹ کا لیول کھینچ دیا۔

یہ بھی پڑھیں:ایل پی جی مافیا کی لڑائی کی وجہ سے عوام کو سستی ایل پی جی ملنے لگی: عرفان کھوکھر

مزیدخبریں