خیبر پختونخوا: کالجز اور یونیورسٹیوں میں تعطیلات کا اعلان

May 29, 2024 | 21:48:PM

(ویب ڈیسک) ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا ( ایچ ای سی ) نے صوبے کے تمام کالجز اور یونیورسٹیوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

تعلیمی اداروں میں تعطیلات کے حوالے سے  نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق صوبے کے تمام میدانی علاقوں میں یہ تعطیلات 15 جون سے 31 اگست تک ہوں گی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صوبے کے بالائی سرد اضلاع میں یہ تعطیلات یکم جولائی سے 31 جولائی تک ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں: علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت ریونیو اتھارٹی کا اجلاس، فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیاگیا

 
 
 
 
 

مزیدخبریں