(ویب ڈیسک)ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی گئی ۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہیلی کاپٹر پر باہر سے کوئی شرانگیزی نہیں کی گئی،زمین سے ٹکرانے سے پہلے ہیلی کاپٹر میں کوئی دھماکا نہیں ہوا،رپورٹ کے مطابق پائلٹس کے درمیان آخری رابطہ حادثے سے 69سکینڈ پہلے ہوا تھا،حادثے سے پہلے پائلٹ نے کسی خطرے کا اظہار نہیں کیا۔
یہ بھی پڑھیں: 7ہزار سے زائد نان فائلرز کی موبائل سمز بحال،ایف بی آر کا اہم بیان بھی سامنے آ گیا