قاتل مچھرنےمزید 2زندگیاں نگل لیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) ڈینگی بے قابو ، قاتل مچھرنےمزید 2زندگیاں نگل لیں۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر مزید 9 جانیں لے گئی
تفصیلات کے مطابق گزشتہ24گھنٹوں کےدوران60 نئےڈینگی کےمریض رپورٹ ہوئے ۔ غیرمصدقہ سرکاری اعدادوشمارکےمطابق ہسپتالوں میں ڈینگی کے589 مریض زیرعلاج ہیں جبکہ رواں سال ابتک ڈینگی کے17ہزار 848کیس رپورٹ ہوچکے ہیں ۔ انتظامیہ کی جانب سے لاہورمیں157 ان ڈوراور آؤٹ ڈور مقامات سےلاروا تلف کیاگیا۔
یہ بھی پڑھیں:کورونا کی خطرناک قسم نے تباہی مچادی