تحریک انصاف کےاہم رکن نے اپنی ہی حکومت پرکرپشن کے الزامات لگا دیئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)تحریک انصاف کے رکن طاہر صادق نے اپنی ہی حکومت کیخلاف کرپشن کے الزامات لگا دیئے ۔
یہ بھی پڑھیں:کانفرنس میں کس کے خرچے پر گئی۔۔لڑائی کس سے اور کیوں ہوئی؟ زرتاج گل نے چپ توڑ دی
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس میں طاہر صادق نے بلین ٹری پر سوالات اٹھاتے ہوئے اس کے آڈٹ کا مطالبہ کردیا ۔
ان کا کہناتھا کہ موسمیاتی تبدیلی کیلئے بیرونی فنڈز میں بڑے پیمانے پر کرپشن ہوئی ۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ دس ارب درخت منصوبے کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرایا جائے ۔انہوں نے زرتاج گل کو مورد الزام ٹھہرایا۔
یہ بھی پڑھیں:کورونا کے نئے ویرینٹ کو روکنا ناممکن، پاکستان بھی آئے گا۔۔۔اسد عمر نے خبر دار کر دیا