حنا ربانی کھر کی افغان حکومت کے نائب وزیراعظم عبدالسلام حنفی سے ملاقات

Nov 29, 2022 | 18:39:PM

(24نیوز) وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر کی عبوری افغان حکومت کے نائب وزیراعظم عبدالسلام حنفی سے ملاقات کی۔

ملاقات میں دوطرفہ تجارت، رابطوں اور عوام سے عوام کے رابطوں پر تبادلہ خیال کیا گیا،ملاقات میں  وزیر مائنز اینڈ پیٹرولیم شہاب الدین دلاور بھی موجود تھے۔

مزیدخبریں