اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججوں کو مستقل کرنے کی منظوری
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دیدی گئی۔
مستقل کئے جانیوالے ججز میں جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان، جسٹس ارباب محمد طاہر، جسٹس سمن رَفعت امتیاز شامل،صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔