سونا مزید مہنگا ، فی تولہ قیمت میں 2100 روپے اضافہ

Nov 29, 2024 | 17:49:PM
سونا مزید مہنگا ، فی تولہ قیمت میں 2100 روپے اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )سونا شہریوں کی پہنچ سے مزید دور ہو گیا ، ایک ہی دن میں 2100 روپے مہنگا۔

صرافہ مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 2100 روپے مہنگا ہوکر 2لاکھ 77ہزار 300 روپے کا ہوگیا ،دس گرام سونا 1800 روہے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 37ہزار 740 روپے کا ہوگیا ،

عالمی مارکیٹ میں آج  سونا 21 ڈالر اضافے سے 2661 ڈالرز فی اونس تک فروخت ہوا ،پاکستان میں ایک تولہ چاندی 3400 روپے پر برقرار ہے۔

دیگر کیٹیگریز: ٹاپکس - تجارت
ٹیگز: