(24 نیوز )سونا شہریوں کی پہنچ سے مزید دور ہو گیا ، ایک ہی دن میں 2100 روپے مہنگا۔
صرافہ مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 2100 روپے مہنگا ہوکر 2لاکھ 77ہزار 300 روپے کا ہوگیا ،دس گرام سونا 1800 روہے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 37ہزار 740 روپے کا ہوگیا ،
عالمی مارکیٹ میں آج سونا 21 ڈالر اضافے سے 2661 ڈالرز فی اونس تک فروخت ہوا ،پاکستان میں ایک تولہ چاندی 3400 روپے پر برقرار ہے۔