(عثمان خان) الیکشن کمیشن کے ترجمان کو ایک مرتبہ پھر تبدیل کردیا گیا۔
الیکشن کمیشن کے سیکٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نظر عباس کو ترجمان الیکشن کمیشن مقرر کردیا گیا،نظر عباس اس سے قبل ایڈشنل ڈی جی ایم سی او تعینات تھے، چیف الیکشن کمیشن اور ڈپٹی ڈائریکٹر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے۔
یہ بھی پڑھیں: