کورونا سے مزید 17افراد جاں بحق،659نئے کیسز رپورٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) پاکستانی حکومت کی بہتر حکمت عملی کے باعث کورونا کے پھیلاؤ پر قابو پا لیا گیا ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موذی کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 17افراد جاں بحق ہوگئے۔659نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملک بھر میں مثبت کیسز کی شرح 1.46فیصد رہی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 45ہزار93افراد کے نئے ٹیسٹ کئے گئے، 659مثبت کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ ہسپتالوں میں داخل 1ہزار395مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
Statistics 29 Oct 21:
— NCOC (@OfficialNcoc) October 29, 2021
Total Tests in Last 24 Hours: 45,093
Positive Cases: 659
Positivity %: 1.46%
Deaths : 17
Patients on Critical Care: 1395
یہ بھی پڑھیں:مذہبی تنظیم کے مارچ کو ہر صورت روکا جائے گا : شیخ رشید کا اعلان