ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیوں کیا؟؟ کپتان افغان ٹیم کااہم بیان 

Oct 29, 2021 | 18:47:PM
وکٹ بیٹنگ، اچھی ، ہڑا ہدف دینے، کوشش
کیپشن: کپتان افغان کرکٹ ٹیم محمد نبی گفتگو کررہے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد نبی نے کہاہے کہ یہ وکٹ بیٹنگ کیلئے اچھی نظر آرہی ہے ،بڑا ہدف دینے کی کوشش کریں گے ۔
ٹاس جیتنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے محمدنبی نے کہاکہ افغانستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ،ان کاکہناتھا کہ ہم پاکستانی پلیئرز کیخلاف پہلے بھی کھیل چکے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: سابق فرسٹ کلاس پاکستانی کرکٹر43 برس کی عمر میں انتقال کرگئے