فواد چودھری کا لانگ مارچ کے حوالے سے اہم اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف کا شاہدرہ سے شروع ہونے والا لانگ مارچ مریدکے پہنچ گیا۔جس پر پارٹی قیادت نے لانگ مارچ کا آج کا مرحلہ مریدکے پر ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے لانگ مارچ کے حوالے سے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ آج کا مارچ ختم ہو رہا ہے ، کل صبح 11 بجے مریدکے سے دوبارہ شروع ہو گا۔
آج کا مارچ ابھی ختم ہو رہا ہے #حقیقی_آزادی_مارچ کل 11 بجے صبح مرید کے سے دوبارہ شروع ہو گا
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) October 29, 2022
یہ بھی پڑھیں: حکومت کا علی امین گنڈاپور کی آڈیولیک معاملے پر سپریم کورٹ جانیکا فیصلہ