مبینہ آڈیو لیک معاملہ ،علی امین گنڈا پور کا کل پریس کانفرنس کرنے کا اعلان 

Oct 29, 2022 | 21:57:PM
پی ٹی آئی رہنما، علی امین گنڈاپور، مبینہ آڈیو لیک، پریس کانفرنس، اعلان،
کیپشن: علی امین گنڈاپور ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے مبینہ آڈیو لیک پر کل پریس کانفرنس کرنے کااعلان کر دیا۔
سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کی جانب سے مبینہ آڈیو لیک پر کل دوپہر تین بجے پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ،علی امین گنڈا پور پریس کانفرنس میں رانا ثنا اللہ کے الزامات کا جواب دیا جائے گا۔ 

یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ نے سینیٹر اعظم سواتی پر تشدد کیخلاف خط پر سینیٹر شہزاد وسیم کو طلب کر لیا