(24 نیوز) پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے مبینہ آڈیو لیک پر کل پریس کانفرنس کرنے کااعلان کر دیا۔
سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کی جانب سے مبینہ آڈیو لیک پر کل دوپہر تین بجے پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ،علی امین گنڈا پور پریس کانفرنس میں رانا ثنا اللہ کے الزامات کا جواب دیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ نے سینیٹر اعظم سواتی پر تشدد کیخلاف خط پر سینیٹر شہزاد وسیم کو طلب کر لیا