حماد اظہر نے فیصل جاوید سے مائیک چھین لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پی ٹی آئی لانگ مارچ فیروز والا پہنچنے پر عمران خان کی موجودگی میں حماد اظہر نے فیصل جاوید سے مائیک چھین لیا۔
تفصیلات کے مطابق لانگ مارچ کے دوسرے دن عمران خان کی موجودگی میں سابق وفاقی وزیر نے پی ٹی آئی سینیٹر سے دو بار مائیک مانگا ، فیصل جاوید نے اشارے سے حماد اظہر کو مائیک دینے سے پہلے منع کیا اور دوسری باری میں ایک منٹ کا کہہ دیا،لانگ مارچ کے دوران حماد اظہر نے تیسری بار فیصل جاوید سے کچھ بات کی اور مائیک چھین کر بات کرنا شروع کردی۔
پی ٹی آئی لانگ مارچ فیروز والا پہنچنے پر عمران خان کی موجودگی میں حماد اظہر نے فیصل جاوید سے مائیک چھین لیا، pic.twitter.com/Ty3dz8ARY9
— 24 News HD (@24NewsHD4) October 29, 2022
یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ نے سینیٹر اعظم سواتی پر تشدد کیخلاف خط پر سینیٹر شہزاد وسیم کو طلب کر لیا