حماد اظہر نے فیصل جاوید سے مائیک چھین لیا

Oct 29, 2022 | 23:44:PM

(24 نیوز)پی ٹی آئی لانگ مارچ فیروز والا پہنچنے پر عمران خان کی موجودگی میں حماد اظہر نے فیصل جاوید سے مائیک چھین لیا۔
تفصیلات کے مطابق لانگ مارچ کے دوسرے دن عمران خان کی موجودگی میں سابق وفاقی وزیر نے پی ٹی آئی سینیٹر سے دو بار مائیک مانگا ، فیصل جاوید نے اشارے سے حماد اظہر کو مائیک دینے سے پہلے منع کیا اور دوسری باری میں ایک منٹ کا کہہ دیا،لانگ مارچ کے دوران حماد اظہر نے تیسری بار فیصل جاوید سے کچھ بات کی اور مائیک چھین کر بات کرنا شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ نے سینیٹر اعظم سواتی پر تشدد کیخلاف خط پر سینیٹر شہزاد وسیم کو طلب کر لیا

مزیدخبریں