نسیم شاہ کی طبیعت میں بہتری، کب قومی ٹیم کو جوائن کرینگے؟ شائقین کرکٹ کیلئے اہم خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)فاسٹ بولر نسیم شاہ کے پرستاروں کیلئے اچھی خبر ، ٹیسٹ فاسٹ بالر صحت یاب ہونے لگے ۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر نسیم شاہ ویڈیو کیساتھ پیغام شیئر کیا ہے جس میں ان کا کہناتھا کہ میرا رہیب بہترین چل رہا ہے، میں گراؤنڈ میں جانے اور اپنے ملک کی نمائندگی کیلئے بے تاب ہوں ، سفر مشکل، تنہا مگر نہ ختم ہونے والا ہے مگر آپ کی دعاؤں سے میں خود کو بہتر محسوس کر رہا ہوں، جلد میدان میں واپسی ہوگی۔
ایشیا کپ کے دوران نسیم شاہ کندھے کی انجری کا شکار ہوئے تھے، ذرائع کا کہنا ہے کہ نسیم شاہ جلد قومی ٹیم کو جوائن کریں گے ۔
Slowly but surely… Alhamdulillah for everything.
— Naseem Shah (@iNaseemShah) October 28, 2023
My rehab is going well, working with Dr. Imtiaz & his incredible team. I’m looking forward to getting back on the pitch and representing my country.
The road is tough, lonely & endless but with your duas I already feel better,… pic.twitter.com/2TVpT4q2u9
یہ بھی پڑھیں: پاکستان سیمی فائنل کیلئے کیسے کوالیفائی کر سکتا ہے؟ پاکستانیوں کیلئے اہم خبر آگئی