سابق ایم پی اے ساجد محمودکا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

Oct 29, 2023 | 21:44:PM

(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سابق ممبر پنجاب اسمبلی ساجد محمود نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
راولپنڈی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق ایم پی اے ساجد محمود نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا،ساجد محمود کا کہنا تھا کہ میں 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں، آج کے بعد میرا پی ٹی آئی سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔
ساجد محمودکا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی چھوڑنے پر میں کارکنوں سے معذرت خواہ ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے گولی لگنے سے جاں بحق

مزیدخبریں