(24 نیوز)معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے بیٹے کی موت کے حوالے سے پولیس کا موقف بھی سامنے آگیا۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے جائے وقوعہ پر موجود سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج کا بغور جائزہ لیا،سی سی ٹی وی فوٹیج میں عاصم جمیل کوخود کو گولی مار کرخودکشی کرتے دیکھا گیا،پولیس ذرائع کاکہنا ہے کہ وقوعہ کے وقت عاصم جمیل جم میں ایکسرسائز کر رہا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے گولی لگنے سے جاں بحق