روپے کو رگڑا،انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی حکمرانی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشرف خان) روپے کی بحالی کوبیک گیئر لگ گیا،انٹربینک کیساتھ ساتھ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا ۔
سٹیٹ بینک کے مطابق یں امریکی ڈالر 6 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 277.68 روپے سے بڑھ کر 277.74 روپے پر بند ہوا، دوسر ی جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 3 پیسے اضافے سے 278.66 روپے کا ہوگیا ،یورو 2 پیسے کمی سے 300.55 روپے ،برطانوی پاؤنڈ 34 پیسے اضافے سے 361.16 روپے ،یو اے ای درہم 1 پیسے کمی سے 75.91 روپے ،سعودی ریال 7 پیسے اضافے سے 74.17 روپے پر آگیا۔