کورونا مزید 52 افراد کی جان لے گیا،3948 کی حالت تشویشناک
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)موذی کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 52 افراد جاں بحق ہوگئے۔1 ہزار 560نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ مثبت کیسز کی شرح3.19فیصد رہی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں48ہزار836افراد کے نئے ٹیسٹ کئے گئے،1 ہزار 560 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ ہسپتالوں میں داخل 3 ہزار948مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
Statistics 29 Sep 21:
— NCOC (@OfficialNcoc) September 29, 2021
Total Tests in Last 24 Hours: 48,836
Positive Cases: 1560
Positivity %: 3.19%
Deaths : 52
Patients on Critical Care: 3948
یہ بھی پڑھیں: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری،مزیدچار کشمیری نوجوان شہید