اپوزیشن کا ای وی ایم اور انتخابی اصلاحات بل پر احتجاج کا فیصلہ 

Sep 29, 2021 | 17:40:PM
احتجاج کا فیصلہ، مشاورتی اجلاس
کیپشن: اپوزیشن، ای وی ایم، انتخابی اصلاحات، بل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)اپوزیشن کا ای وی ایم اور انتخابی اصلاحات بل پر بھرپور احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔
 ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اپوزیشن کا مشاورتی اجلاس ہوا،جس میں اپوزیشن نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور انتخابی اصلاحات بل پر بھرپور احتجاج کا فیصلہ کیاہے،اپوزیشن جماعتوں کے رہنما ایوان میں اپنا موقف پیش کرکے واک آﺅٹ کریں گے، اپوزیشن نے انتخابی اصلاحات سے متعلق حکومتی موقف کو مسترد کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: ہم سے لڑنا ہے تو سیاسی طور پر لڑیں،مریم نواز