کے الیکٹرک کی بجلی کی قیمتوں میں کمی کی درخواست پر سماعت آج ہو گی

Sep 29, 2022 | 00:39:AM
شہر قائد، شہریوں، اچھی خبر، بجلی کی قیمتوں، کمی کا امکان
کیپشن: نیپرا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)شہر قائد کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، بجلی کی قیمتوں میں کمی کا امکان ،بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے 21 پیسے فی یونٹ کمی متوقع ہے۔
تفصیلات کے مطابق نیپرا میں کے الیکٹرک کی درخواست پر سماعت آج ہو گی ،کے الیکٹرک کی جانب سے نیپرا میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں بجلی کی قیمتوں کمی کی درخواست کی گئی ہے۔درخواست ماہانہ فیول چارجرز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے، بجلی کی قیمتوں میں کمی سے صارفین کو 7 ارب 21 روپے کا ریلیف ملے گا ۔

یہ بھی پڑھیں: ن لیگ کے قائد نواز شریف سے سینیٹر طلحہ محمود کی ملاقات