ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل پنجاب نے عہدے کا چارج چھوڑ دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
لاہور(ملک اشرف)ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب ملک اختر جاوید نے عہدےکا چارج چھوڑ دیا،ملک اختر جاوید سیکرٹری قانون پنجاب کے عہدے کا چارج لیں گے،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور دیگرافسران کی جانب سے ملک اختر جاوید کے اعزاز میں الوادعی تقریب کا بھی انعقاد کیا گیا۔
ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب ملک اختر جاوید جاوید نے عہدےکا چارج چھوڑ دیا۔ملک اختر جاوید سیکرٹری قانون پنجاب کے عہدے کا چارج لیں گے۔ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور دیگر افسران کی جانب سے ملک اختر جاوید کے اعزاز میں الوادعی تقریب کا بھی انعقاد کیا گیا۔اس موقع پرایڈووکیٹ جنرل احمد اویس اور سینئر افسران نے ملک اختر جاوید کی خدمات کو سراہا۔سینئر افسران اور سٹاف نے یادگاری شیلڈ اور پھول دے کر ملک اختر جاوید کو مستقبل کی نیک خواہشات کے ساتھ رخصت کیا۔