کورونا اور یوکرین جنگ کی وجہ سے تمام ملکوں کی معیشتیں متاثر ہوئیں:بلاول
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ2010کےسیلاب اور آج کی صورتحال میں فرق ہے،نقصان کا درست اندازہ پانی اترنے کے بعد ہوگا۔
واشنگٹن میں وائس آف امریکا کو انٹرویو دیتے ہوئےبلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کورونا اور یوکرین جنگ کی وجہ سے تمام ملکوں کی معیشتیں متاثر ہوئیں، چین سے قرضوں میں ریلیف مانگنے کےسوال پر انہوں نے کہا کہ جب اس کا وقت آیا تو سب سے بات کریں گے، اگر چین سےبات ہوئی تو کسی اور کو بولنے کی ضرورت ہے۔