(24 نیوز) نوابشاہ کی تحصیل سکرنڈ کے نواحی گاؤ ماڑی جلبانی میں فائرنگ سے 4 افراد جان بحق 5 شدید زخمی ہو گئے۔
نوابشاہ کے نواحی گاؤں ماڑی جلبانی میں فائرنگ سے 4 افراد زخمی جبکہ 5 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ گاؤں والوں کی جانب سے پولیس اور سیکیورٹی اداروں پر فائرنگ کا الزام عائد کیا جا رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سانحہ 9 مئی میں بڑی گرفتاری
دوسری جانب ایس ایس پی شہیڈ بینظرآباد حیدر رضا کے مطابق خفیہ اطلاع پر ملزمان کے خلاف کاروائی کی گئی، جس میں مزاحمت پر 2 رینجرز اہلکار زخمی ہوئے اور جوابی کاروائی میں ہلاکتیں ہوئیں۔