(24 نیوز)ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈی ایس پی کے فرنٹیئر کانسٹیبلری میں تعینات اہلکار بیٹے کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔
پولیس کے مطابق گاؤں ایف سی اہلکار نعمان خان کو ڈی آئی خان کے علاقے عبدالخیل میں قتل کیا گیا۔
ضرورپڑھیں:جماعت اسلامی نے حکومت کو وعدہ خلاف قرار دے دیا،ملک بھر میں پھر احتجاج شروع
پولیس کا بتانا ہے کہ نعمان خان بلوچستان میں تعینات تھا اور چھٹیوں پر گھر آیا ہوا تھا، نعمان خان ڈی ایس پی سید مرجان کا بیٹا تھا۔ ڈی آئی خان واقعے کی تفتیش کی جارہی ہے اور قتل کی وجوہات کا پتہ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں۔