کوئٹہ، سوراب اور قلات میں زلزلے کے جھٹکے

Sep 29, 2024 | 17:59:PM

(24 نیوز) کوئٹہ، سوراب اور قلات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کوئٹہ، سوراب اور قلات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت 4.5 اور گہرائی 25 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز قلات سے 13 کلو میٹر جنوب مشرق میں تھا۔

یہ بھی پڑھیں: ملک بھر میں پھر احتجاج شروع

مزیدخبریں