اداکار جاوید شیخ حادثے سے بال بال بچ گئے 

Sep 29, 2024 | 19:09:PM
اداکار جاوید شیخ حادثے سے بال بال بچ گئے 
کیپشن: جاوید شیخ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)لیجنڈ اداکار جاوید شیخ حادثے سے بال بال بچ گئے ۔

تفصیلات کے مطابق جاوید شیخ ان دنوں لندن میں موجود ہیں،جہاں وہ ڈبل ڈیکر بس سے ٹکراتے ٹکراتے بچ گئے ۔

لیجنڈری اداکار کاکہنا ہے کہ صدقہ بہت آفات کو ٹالتا ہے،زکوۃ خیرات صدقہ کرنے سے جان میں محفوظ رہتی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر اہلیہ سمیت گرفتار