ملتان،کرنٹ لگنے سے 2بھائی جاں بحق

Sep 29, 2024 | 21:59:PM
ملتان،کرنٹ لگنے سے 2بھائی جاں بحق
کیپشن: ڈیڈ باڈیز، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمر خان بابر)اولیا کے شہر ملتان میں کرنٹ لگنے سے دو سگے بھائی دم توڑ گئے۔

ریسکیو ترجمان کے مطابق ملتان کے علاقے صدیق آباد میں دونوں بھائیوں کو کیبل کی تار سے کرنٹ لگا،دونوں بھائیوں کو بے ہوشی کی حالت میں نشتر ہسپتال منتقل کیاگیا،دوران علاج دونوں بھائی دم توڑ گئے،ترجمان کا مزید کہناتھا کہ جاں بحق بھائیوں کی شناخت عامر اور اللہ دتہ کے نام سے ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلئے نئی ایڈوائزری جاری