رہنما مسلم لیگ ق میاں طاہر صدیق انتقال کر گئے

Apr 30, 2021 | 01:26:AM

(24نیوز)رہنما مسلم لیگ ق میاں طاہر صدیق انتقال کر گئے۔ 
تفصیلات کے مطابقمرحوم چند دونون سے جگر کے مرض میں مبتلا تھے۔ مرحوم این اے 123 سے ق لیگ ٹکٹ ہولڈر بھی تھے۔ میاں طاہر صدیق پیپلز پارٹی کے رہنما حاجی عزیز الرحمان چن کے بھتیجے بھی تھے۔ق لیگ کے رہنماﺅں نے ان کی وفات پر اظہا ر افسو س اور مر حو م کے بلند درجات کی دعا کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:این اے 249 ضمنی انتخاب: 187 پولنگ سٹیشنز پر پیپلزپارٹی کو برتری حاصل ہے ، سعید غنی

مزیدخبریں