سیشن کورٹ : 4 قتل کرنیوالے ملزم کو 4مرتبہ سزائے موت
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سیشن کورٹ راولپنڈی نے 4 افراد کے قتل میں ملوث ملزم کو 4 مرتبہ سزائے موت کا حکم سنا دیا۔
تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی نے جرم ثابت ہونے پر ملزم کو 2 بار عمر قید اور 37 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی۔ملزم نے بھائی کی دوسری بیوی کی 3 بہنوں اور بھائی کو قتل کیا تھا۔ ملزم نے بھائی کی دوسری شادی کی رنجش کے باعث ان چاروں کو قتل کیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: ماڈل عائشہ لینیا نے رواں برس دوسری شادی کر لی