گلوکار شیراز اپل نے اپنا نیا گانا "جولیٹ" ریلیز کردیا

Apr 30, 2023 | 00:08:AM

This browser does not support the video element.

(زین مدنی )پاکستان گلوکار شیراز اپل نے اپنا  نیا گانا "جولیٹ" ریلیز کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی گلوکار شیراز پل نےاپنا نیا گانا "جولیٹ " کی شاعری خود تحریر کی جبکہ گانے کی موسیقی بھی شیراز اپل  نےکی ہے ۔

گانے کی ویڈیو سعد ہاشمی نے ڈائیریکٹ کی ہے۔ 

خیال رہے کہ شیراز اپل بھارتی موسیقار اے آر رحمان کے شاگرد ہیں۔

مزیدخبریں