(عابد چوہدری)بینکوں سے رقم نکلوانے والے شہری غیرمحفوظ،بڑی خبر آگئی ۔
رواں سال کےدوران لاہور میں بینکوں سےرقم نکلوانےوالے90سےزائدشہری لٹ گئے،بینکوں کےباہروارداتوں میں شہری کروڑوں کی رقم سےمحروم ہو گئے،بینکوں کےباہرسب سےزیادہ وارداتیں صدر اورسٹی ڈویژن میں ہوئیں۔
ضرور پڑھیں :لاہور: دوسری شادی کی رنجش پر دو افراد قتل
ایک رپورٹ کے مطابق صدرڈویژن میں25،سٹی ڈویژن میں20وارداتیں ہوئیں،ماڈل ٹاؤن ڈویژن میں18،کینٹ میں13اوراقبال ٹاؤن میں11وارداتیں ہوئیں،لاہورپولیس مقدمات درج کرنے تک محدود رہی ۔