میٹرو بس ڈرائیوروں کےجائز مطالبات تسلیم کر لئے گئے،انچارج میٹرو بس

Aug 30, 2021 | 09:49:AM
میٹرو بس ڈرائیوروں کےجائز مطالبات تسلیم کر لئے گئے،انچارج میٹرو بس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مانیٹرنگ ڈیسک)انچارج میٹرو بس سروس عزیر شاہ نے کہا ہے کہ لاہور میں میٹرو بس سروس کے ڈرائیوروں کے مطالبات تسلیم کر لئے گئے،

تفصیلات کے مطابق انچارج میٹرو بس سروس عزیر شاہ کا کہنا ہے کہ ڈرائیوروں کے جائز مطالبات تسلیم کر لئے گئے ہیں ، آئندہ ماہ نئی میٹرو بسیں چلانے کا فیصلہ کرلیا ہے ، نئے کنٹریکٹر نے نئے ڈرائیوروں کی بھرتیاں بھی شروع کردی ہیں۔

دوسری جانب میٹرو بسوں کے ڈرائیوروں نے ایک بار پھر بسیں چلانے سے انکار کر دیا تھا، چند دن کے وقفے کے بعد لاہور میں میٹرو بس سروس کے ڈرائیوروں نے ایک بار پھر ہڑتال کر دی تھی  بس ڈرائیوروں کا مطالبہ ہے کہ ان کے واجبات کی ادائیگی سمیت دیگر مطالبات پورے کئے جائیں۔

ے  بسیں گجو متہ اسٹیشن پر روک دیں اورمسافروں کو نیچے اتار دیا ، مسافر خوار ہو کر رہ گئے۔