بیوی پر تشدد۔۔بیٹی سے زیادتی۔۔سوتیلے باپ نے ظلم کی انتہا کر دی

Aug 30, 2021 | 11:17:AM
بیوی پر تشدد۔۔بیٹی سے زیادتی۔۔سوتیلے باپ نے ظلم کی انتہا کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)لاہور میں ایک اور افسوسناک واقعہ،پولیس نے3 سال سے معصوم بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے سوتیلا باپ  کوگرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق  ملزم عرصہ 3 سال سے 15 سالہ معصوم بچی کو ڈرا دھمکا کر زیادتی کا نشانہ بناتا رہا،بچی کی والدہ نے پتہ لگنے پر ملزم ندیم سے طلاق لی تو ملزم نے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں،ایس پی کینٹ کا کہنا ہے کہ طلاق سے چند روز قبل ملزم نے سابق بیوی پر تشدد کیا ,بچی کے ساتھ دوبارہ زیادتی کی اور ویڈیو بنا کر دھمکیاں دیں، بچی کی والدہ کی درخواست پر ملزم کو فوری گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  لڑکی کو موبائل نمبر دینا اوباش کو مہنگا پڑ گیا۔۔کیا ہوا جانیے