کابل:امریکی ڈرون حملے میں مارے گئے10 افراد کی نماز جنازہ ادا 

Aug 30, 2021 | 22:14:PM
کابل:امریکی ڈرون حملے میں مارے گئے10 افراد کی نماز جنازہ ادا 
کیپشن: فوٹو (بشکریہ ترکی اردو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکا کی جانب سے کئے گئے ڈرون حملےمیں جاں بحق ہونے والے  10 افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق  کابل میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں  10 افراد جان سے مارے گئے۔ اس حوالے سے امریکا کا کہنا ہے کہ  ایک گاڑی پر ڈرون حملہ کیا گیا تھا جس میں داعش کے خودکش بمبار کی موجودگی کا شبہ تھا۔ ترکی اردو نے ٹویٹر پر نماز جنازہ کی تصویر جاری کی ہے۔

کابل: اجتماعی نمازِ جنازہ

کابل میں ہونے والے امریکی ڈرون حملے میں جاں بحق 10 افراد کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے
امریکہ کا کہنا ہے ایک گاڑی پر ڈرون حملہ کیا گیا تھا جس میں داعش کے خودکش بمبار کی موجودگی کا شبہ تھا#KabulAttack #KabulHasFallen #KabulAirport pic.twitter.com/DwnwIWQjKU

— ترکی اردو (@TurkeyUrdu) August 30, 2021

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کی سرحدیں مکمل محفوظ، ہر طرح کی صورتحال کاسامنا کرنے کیلئے تیار ہیں: آرمی چیف،پارلیمانی وفد کو بریفنگ